درست جواب کا
انتخاب کیجئے ۔
1۔انرجی
کا یونٹ ہے
(د) سیکنڈ
|
(ج) جول
|
(ب) میٹر
|
(الف) نیوٹن
|
2۔حرکت کی وجہ
سے موجود انرجی کہلاتی ہے ۔
(د) کیمیکل انرجی
|
(ج) نیوکلیئرانرجی
|
(ب) کائی نیٹک انرجی
|
(الف) پوٹینشل انرجی
|
3۔فوسلز فیول
جلانے سے حاصل ہوتی ہے ۔
(د) تھر مل پاور
|
(ج) نیوکلیئرپاور
|
(ب) ٹائڈل پاور
|
(الف) سولر
پاور
|
4۔ہم انرجی کا
تحفظ کرسکتے ہیں۔
(د) انرجی
کے غیر ضروری استعمال سے پر ہیز کرکے
|
(ج) پیدل چلنا
بند کرکے
|
(ب) گاڑیوں کی
باڈیز بھاری بناکر
|
(الف) ذاتی گاڑیوںکی تعدار بڑھاکر
|
5۔الیکٹریسٹی کے
حصول کا جو طریقہ تھرمل پولیوشن نہیں پھیلاتا وہ ہے۔
(د)
بائیوگیس
|
(ج) نیو کلیئر پاور
|
(ب) تھرمل
پاور
|
(الف) ہا ئڈروالیکٹرک پاور
|
6۔ونڈمل کی
اونچائی قریبا ہوتی ہے۔
(د) 110 فٹ
|
(ج) 100 فٹ
|
(ب) 90 فٹ
|
(الف)
80 فٹ
|
7۔کسی جسم میں
کا م کرنےکی صلاحیت کو کہتے ہیں۔
(د) کردار
|
(ج) صلاحیت
|
(ب) انرجی
|
(الف) ورک
|
8۔کسی جسم میں
پوزیشن کی وجہ سے موجود انرجی کو کہتے ہیں۔
(د) ایلاسٹک
پوٹینشل انرجی
|
(ج) الیکٹرک
انرجی
|
(ب) گریوی ٹیشنل پوٹینشل
انرجی
|
(الف) کائی نیٹک انرجی
|
9۔فوسل فیولز
میں انرجی سٹور ہوتی ہے۔
(د)
الیکٹریکل انرجی
|
(ج) نیوکلیئر
انرجی
|
(ب) کیمیکل
انرجی
|
(الف) کائی
نیٹک انرجی
|
10۔سولز سیلز کی
مدد سے سورج کی روشنی کو تبدیل کیا جاتا ہے ۔
(د) کوئلہ
|
(ج) چارج
|
(ب) بجلی
|
(الف) حرارت
|
11۔سمندری لہروں
کی انرجی کہلاتی ہے۔
(د) تھرمل
پاور
|
(ج) سولر انرجی
|
(ب) ٹائڈل
انرجی
|
(الف) ونڈپاور
|
12۔ایتھانول
متبادل ہے۔
(د) گیسولین کا
|
(ج) تھرمل پاورکا
|
(ب) بائیوگیس کا
|
(الف)
نیوکلیئر انرجی کا
|
13۔پاورکا ایس
آئی یونٹ ہے۔
(د) ایمپیئر
|
(ج) کلوواٹ
آور
|
(ب) اوہم
|
(الف) واٹ
|
14۔ورک کا ایس
آئی یونٹ ہے۔
(د) جول
|
(ج) نیوٹن
|
(ب) میٹر فی سیکنڈ
|
(الف) ایمپئیر
|
15۔انرجی ہماری
زندگی کا جزو ہے۔
(د) غیر مناسب
|
(ج) مناسب
|
(ب) غیر لازمی
|
(الف) لازمی
|

No comments:
Post a Comment